ورلڈ کپ ، سری لنکا کا بنگلہ دیش کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف اسالانکا کی عمدہ سنچری، تنظیم حسن کی 3 وکٹیں Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 6 نومبر 2023

  

ار ۔ 6 نومبر 2023ء ) ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں سری لنکا نے بنگلہ دیش نے کو جیت کے لیے 280 رنز کا ہدف دیا ہے۔ سری لنکن ٹیم نے بیٹنگ شروع کی تو پہلی وکٹ 5 کے مجموعی اسکور پر گر گئی، اوپنر کشال پریرا 4 رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ اسکے بعد دوسری وکٹ کی شراکت میں 61 رنز بنائے گئے لیکن 11..ویں میں کپتان کشال مینڈس 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئےhttps://www.toprevenuegate.com/rhh4gv6j8?key=efe016574a2f2045ef9c07b2d29796df

                                                                                                                                                                     تیسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی اوپنر پاتھم نسانکا تھے جنہوں نے 41 رنز کی اننگز کھیلی۔ چوتھی وکٹ کی شراکت میں 63 رنز بنے لیکن یہاں سدیرا سمارا وکراما 41 رنز پر وکٹ کھو بیٹھے۔ اینجلو میتھیوز کو امپائر نے مقرر وقت پر بیٹنگ نہ کرنے پر ٹائم آؤٹ قرار دے دیا اور وہ کسی گیند کا سامنا کیے بغیر پویلین لوٹ گئے۔ قانون کے مطابق نئے آنے والے بیٹر کو 2 منٹ کے اندر گیند کا سامنا کرنا ہوتا ہے، اینجیلو میھتیوز کے ہیلمٹ کا اسٹریپ ٹوٹا ہوا تھا، بارہویں کھلاڑی نے نیا ہیلمٹ لانے میں دیر کی، جس کی وجہ سے امپائر نے انہیں آؤٹ قرrahttps://www.toprevenuegate.com/rhh4gv6j8?key=efe016574a2f2045ef9c07b2d29796df


سری لنکا کی جانب سے چھٹی وکٹ کی شراکت میں 78 رنز جوڑے گئے، دننجیا ڈی سلوا 34 رنز بنا کر اسٹمپ آؤٹ ہوگئے۔ بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، میچ دہلی میں کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیش نے ٹیم میں مستفیض الرحمان کی جگہ تنزید تمیم کو شامل کیا ہے جبکہ سری لنکن ٹیم میں دیموتھ کرونارتنے اور ہمانتا کی جگہ کشال پریرا اور دنن جیا ڈی سلوا کھیل رہے ہیں۔ چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں کوالیفائی کرنے کے لیے سری لنکا اور بنگلہ دیش کے لیے یہ میچ اہم ہے۔

Match 38 Bangladesh Vs. Sri Lanka Live Score - ICC Cricket World Cup 2023

Sri Lanka279/10 (49.3)

Bangladesh won the toss & elected to field


Nov 6, 2023 01:30 PM PKT

Comments

Popular posts from this blog

Best online earning without investment